پاک مسلم الائنس (دیوان)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد پاکستان کو ایک مکمل اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے ۔ہم پاکستان میں بسنے والے لاکھوں بنگالی ،بہاری سمیت تمام برادریوں کے مسائل کے حل کے لئے آئینی جنگ لڑ رہےہیں۔ ہمارا مقصد مستحکم پاکستان ہے جس میں ہم انشاءاللہ کامیاب ہونگے۔
بچو عبد القادر دیوان (چیئرمین پاک مسلم الائنس-دیوان)

بچوعبدالقادردیوان

چیئرمین پاک مسلم الائنس (دیوان)

مولانا شبیر احمد پولانی – سیکریٹری جنرل پاک مسلم الائنس(دیوان)

مفتی محی الدین احمد منصوری – ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاک مسلم الائنس (دیوان)

علاؤالدین لطیف – صدر پاک مسلم الائنس (دیوان)

PMA DEWAN Facebook Feed